1,036

نریندرمودی انٹر نیشنل قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کر رھا ھے عالمی برداری نوٹس لے چیرمین کشمیر کمیٹی سید فخر امام : رپوٹ طلحہ راجپوت

کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرنا چاہیے
نریندرمودی انٹر نیشنل قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کر رھا ھے عالمی برداری نوٹس لے
چیرمین کشمیر کمیٹی سید فخر امام
تفصیلات (بیورو چیف )
چیرمین کشمیر کمیٹی سابقہ سپیکر قومی اسمبلی سید فخر امام نے نواب صادق قریشی سابقہ وزیر اعلی پنجاب سابقہ گورنر کے بیٹے نواب ریاض قریشی کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے ان کے گھر وائٹ ہاؤس میں تعزیت کی اس موقع پر ان کے ساتھ ڈاریکٹر پی ائی اے ندیم مرتضی خان رانا جنید یسین ایڈوکیٹ رانا محمد یسین سابقہ کونسلر ملک رشید نعیم اقبال نعیم محمد سہیل ودیگر لوگ ہمراہ تھے میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کشمیر کے معاملے پر عالمی دنیا کا کردار مودی حکومت کے کشمیریوں پر مظالم کرفیو کی وجہ سے ضرورت زندگی کی اشیاء کی تنگی
80 لاکھ کشمیری عوام پر 9 لاکھ انڈین فوجیوں کو مسلط کرنا وغیرہ شامل تھا انہوں نے مزید گفتگو میں کہا کہ نریندر مودی مسلسل انٹر نیشنل قوانین کی خلاف ورزی کر رھا وہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت ختم کرنا چاہتا ھے انڈیا کی فوج کشمیریوں پر مظالم کے پہاڑ توڑ رھی ھے عالمی برداری نوٹس لے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں