842

ملک بھر میں لوکل ڈولپمینٹ ایکٹوٹی شروع، مغربی سسٹم ملک میں داخل

ملک بھر میں لوکل ڈولپمینٹ ایکٹوٹی شروع، مغربی سسٹم ملک میں داخل ہونے انڈیا راجستھان میں پری مون سون ایکٹیوٹی ٹمپریچر بڑھنے سے شدید موسمی حالات پیدا ہونے کا خدشہ ::: رپوٹ طلحہ راجپوت عبدالحکیم

جس سے ملک بھر خصوصاً پنجاب، خیبرپختونخوا، اور بلوچستان سمیت سندھ بھر میں شدید قسم کی آندھیاں، کہیں شدید بارشیں، کہیں شدید گرج چمک، تو کہیں ژالہ باری ہونے سے نقصانات کا اندیشہ ہے،
کل سے آنے والے ایک ھفتے تک ملک کے مختلف علاقوں کے ساتھ سندھ بھر میں بھی شدید آندھیاں کہیں تیز بارش تو کہیں ژالہ باری کا امکان ہے
جس میں سکھر، لاڑکانہ، شھید بینظیر آباد، میرپور خاص، حیدرآباد اور کراچی ڈویژن شامل ہیں،
ان ڈویژن میں کہیں بھی کسی بھی وقت لوکل ڈولپمینٹ رین ایکٹوٹی بن سکتی ہے
اور بارشوں کے ساتھ ساتھ شدید قسم کے طوفان اور گرج چمک اور کہیں کہیں ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے،.
۾ تھرپارکر میں بھی بارشوں کے امکانات رہیں گے،
یہ موسمی حالات ایک ھفتے تک رہ سکتے ہیں…
موسمی حالات میں تبدیلی بھی ممکن ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں