1,083

لاہور تا عبدلحکیم ایم 3 موٹر وے ایک مثالی موٹر وے کھل گئ

ایم 3 موٹر وے ایک مثالی موٹر وے۔عبدالحکیم تا لاہور کھل گئ::::: تحریر لبنی اشرف سیال

ٹوبہ رجانہ سمندری شورکوٹ والوں۔کی۔موجاں۔جھنگ والے ترستے رہو اب ملتان سے لاہور صرف ساڑھے تین گھنٹے ٹوبہ سے لاہور بمشکل پونے دو گھنٹے شورکوٹ والے دو گھنٹے میں لاہور یعنی اگر وہ شورکوٹ روڈ سے جھنگ آئے تو پچاس کلومیٹر جو روڈ کی حالت ہے دو گھنٹے میں جھنگ جبکہ موٹر وے دو گھنٹے میں لاہور رجانہ والے ڈیڑھ گھنٹے میں۔لاہور سمندری والے سوا گھنٹہ میں لاہور اور جھنگ والے اسی روٹ پر ہاں اگر جھنگ والے صبح کا سفر لاہور کے لیے کرے تو بجائے گوجرہ ٹول۔پلازہ۔کی۔بجاہے جو جھنگ سے 32 کلومیٹر ہے 40 کلومیٹر اور سفر کرے سمندری ٹول پلازہ سے لاہور کے لیے چڑھ جاہے۔ڈھائی گھنٹے میں لاہور ہونگے۔لگتے ادھر سے بھی اتنا ٹاہم۔ہے لیکن صبح کاسفر ہے یہ رات کبھی۔بھی غلطی نہ۔کرے کیونکہ سمندری گوجرہ رات کے لیے مناسب نہیں خاص کر فیملی کے لیے ہاں رات کو آہے تو رجانہ سے آجاہے سمندری ٹول۔پلازہ۔کا یہ۔فاہدہ ہے۔کہ۔اس طرف گوجرہ سے ٹیکس اب 400 ہوگا لاہور کا سمندری کی طرف سے شاید 250 ہوگا اور ٹیکس کے ساتھ فیول۔کی بچت ہوگی لیکن۔یہ صبح۔کا سفر ہے بہرحال ٹوبہ شورکوٹ بہت لکی ہیں دو دو موٹر وے دوسرا موٹر وے براستہ فیصل آباد ہے جو پنڈی بھٹیاں سے لاہور یا اسلام آباد کے لیے جاتا لے لیکن اساں جھنگ والیاں دی قسمت ؟؟؟؟؟؟؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں