278

ملک بھر میں پرانا اسٹام پیپر نظام مکمل طور پر ختم آن لائن نظام متعارف نیا نظام جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں ,: رپوٹ طلحہ راجپوت

ملک بھر میں کاغذی اسٹامپ پیپرز کا 74 سالہ نظام ختم،

آن لائن کوڈ سسٹم بلیک اینڈوائٹ نظام لاگو…!

(50 روپےوالےاسٹامپ پیپرختم۔ اب جاری واستعمال نہ ہوسکیں گے)

آن لائن کوڈ سسٹم کے تحت ۔۔ 100،200،600 اور1200 روپےکے 4 مختلف پیپرزجاری ہونگے۔۔!

1200 والےاسٹامپ پراپرٹی، معاہدوں، ایگریمنٹس کیلئے استعمال ہونگے۔۔!

600 والےاسٹامپ مختارنامہ کیلئے۔۔!

200 والےاسٹامپ ملٹی پرپز کیلئےاستعمال میں لاٸےجائیں گے۔۔!

100 روپےوالےاشٹام پیپرز پانی،بجلی،سوئی گیس،ٹیلی فون،کنکشنوں کےبیان حلفی عدالتوں میں جمع کرائےجانیوالےبیان حلفی کیلئےاستعمال ہوسکےگے۔۔!

نٸے سسٹم کےتحت ہراسٹامپ فروش کولیپ ٹاپ، پرنٹر اورانٹرنیٹ لازمی رکھناہوگا اور اسٹامپ پیپر فروش کےاضافی اخراجات ختم ہونگے۔۔۔۔!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں