207

وسیلہ فاؤنڈیشن کی نشان دہی پر مخیر حضرات کی جانب سے 25 سفید پوش بیمار معذور مستحق خاندانوں میں راشن اور کیش عیدی فراہم کی گئی

وسیلہ فاؤنڈیشن عرصہ دراز سے دوستوں اور مخیر حضرات کے تعاون سے معاشرے کے کمزور لوگوں کی مدد کر رھا ھے
گزشتہ دنوں عبدالحکیم کی معروف سماجی کاروباری شخصیت (ھول سیل ڈیلر ) کی جانب سے
لاتعداد غریب افراد کے لیے راشن فراہم کیا گیا ھے
جو سلسلہ وار مختلف گھروں میں دیا جاے گا

بہت ساری کاروباری اور سماجی مصروفیت میں بہت مرتبہ ساری ویڈیوز بنانا ممکن نہیں رھتا ویڈیوز بنانے کا مقصد ترغیب ھوتا اور اور اسکے ساتھ ساتھ یہ مقصد بھی ھوتا ھے کہ آپکو پتہ چلے کہ آپکی امانتیں حقداروں تک پہنچ رھی ھیں

وسیلہ فاؤنڈیشن کی کوشش ھوتی ھے ان لوگوں کی ترجیحی مدد کی جاے جو جگہ جگہ جا کر سوال نہیں کرتے وسیلہ فاؤنڈیشن زیادہ تر انکی مدد کرتا ھے جو محتاج ھیں معذور ھیں جو فالج کے مریض ھیں جو 400 سے 1000 روپے کے دہاڑی دار ھیں مگر بیماری مجبوری مصبیت کی وجہ سے کام کرنے سے قاصر ھیں
گزشتہ یوم بھی دو معذور بیوہ خواتین کو راشن اور 1000 روپے کیش عیدی دی گئی اسی طرح دو فالج کے مریضوں کے گھر 2000 ہزار روپے کا گوشت ہدیہ کیا گیا

آپ بھی ایک کوشش کریں اداس چہروں پر مسکراہٹ لانے کی
اپنے عطیات زکوٰۃ صدقات خیرات فطرانہ وسیلہ فاؤنڈیشن کو دیں تاکہ خیر کے کاموں کا سلسلہ جاری رہ سکے

وسیلہ فاؤنڈیشن
03008397902
03145805555
آصف علی خاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں