777

لاہورارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور :وزیراعلی اور ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج : رپوٹ میڈم شازیہ ایڈوکیٹ

لاہور :درخواست میں پنجاب حکومت،اسپیکر پنجاب اسمبلی اور چیف سیکرٹری کو فریق بنایا گیا

لاہور :ارکان پنجاب اسمبلی اور وزیراعلی کی تنخواہوں میں اضافی غیر قانونی ہے، درخواست گزار چوہدری شعیب سلیم

لاہور :وزیراعظم ملک چلانے کے لیے دوسروں ممالک سے قرضے لے رہے ہیں، درخواست گزار

لاہور :پنجاب حکومت ارکان پنجاب اسمبلی تنخواہوں میں تین سو گنااضافہ کررہی ہے، چوہدری شعیب سلیم ایڈووکیٹ

لاہور :عوام مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے پریشان ہیں، درخواست گزار

لاہور :وزیراعلی اور ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کے بل کالعدم قرار دی آجائے، استدعا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں