859

نیوزی لینڈ کی خاتون وزیراعظم کی دوران تعزیت بزرگ شہری کو (جپھی) اور پاکستانی خاتون ڈی پی او کا بزرگ شہری پر تشد

نیوزی لینڈ کی خاتون وزیراعظم کی دوران تعزیت بزرگ شہری کو (جپھی) اور پاکستانی خاتون ڈی پی او کا بزرگ شہری پر تشدد : بیورو چیف اصف علی خان
یہ تصویر دیکھ کر چند ماہ پرانا واقعہ یاد آگیا
پاکستان پنجاب کی ایک چھوٹی سے پو لیس افسر
ڈی پی او پاکپتن ماریہ محمود صاحبہ کے سر پر کھلی کچہری میں
انجمن تاجران کے بزرگ صدر نے ہاتھ رکھ دیا
اور بیٹی کہ کر شکریہ ادا کیا تھا

سر پر ہاتھ رکھنا اور بیٹی کہنا جرم بن گیا بزرگ شہری پر تشدد کیا گیا اسکے بعد
اس پر ایف آئی آر درج ھوئی
مگر دنیا کہاں کھڑی ھے اور ہم اخلاقی اعتبار سے کہاں کھڑے ھیں
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے مسلمانوں سے اظہار محبت میں شلوار قمیض پہن لی
کالا رنگ جو ہمارے ہاں سوگ کی کیفیت کو ظاہر کرتا ھے
وہ پہن لیا
اور سوگوارن( کیا مرد کیا عورت) سب کے گلے لگ کر تعزیت کی
یہ تصویر اخلاقی معیار میں غیر مسلم سماج کی برتری ثابت کرنے کے لیے کافی ھے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا ھے
جس کے اخلاق اچھے ھیں اس کی جنت کی ضمانت میری ھے
آج ہم اخلاقی پستی کے عروج پر ھیں

03008397902
وسیلہ نیوز
چیف ایڈیٹر خانیوال
آصف علی خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں