325

پنجاب پولیس میں بڑی تعداد میں اعلی عہدیداروں کی معطلی :: رپوٹ راحیل ریاض گوگی

آئی جی پنجاب نے 36 DSP معطل کر دیئے جن میں لودہراں کے ڈی ایس پی ھیڈ کوارٹر عظیم بھٹی اور کہروڑپکا عبدالرحیم خان بھی شامل

زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں