پیراگون ہاوسنگ اسکینڈل کیس ۔
خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی رہائی کی درخواست ضمانتوں پر اج دوبارا سماعت ہوگی
احتساب اپیلٹ بنچ نے دونون بھائیوں کی درخواست ضمانتوں پر چیرمین نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اج کے لیے جواب طلب کر رکھا ہے ۔
مسٹر جسٹس شہزاد احمد خان اور مسٹر جسٹس وقاص روف پر مشتمل احتساب اپیلٹ بنچ درخواست ضمانتوں پر سماعت کرےگا
خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی طرف سے اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز ایڈووکیٹس پیش ہوں گے
درخواست ضمانتیں میں وفاقی حکومت اور نیب کو فریق بنایا گیا ہے
نیب کی جانب سے پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی اسکینڈل میں گرفتار کیا گیا،درخواست گزاران
نیب کرپشن کے الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا، درخواست گزاران
نیب کی تفتیش میں مکمل تعاون کیا ،تمام ریکارڈ فراہم کیا، درخواست گزاران
درخواست ضمانت منظور کی جائے ،خواجہ سعد اور خواجہ سلمان کی استدعا