339

کراچی۔ ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اہم اعلان ۔ترجمان ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی رپوٹ انیس لودھی

کراچی۔ ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اہم اعلان ۔ترجمان ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی

کراچی۔عوام کی سہولت کے لیے فارم سلک بنک کی تمام شاخوں سےدستیاب ہیں۔ترجمان

کراچی۔اسیکم 45 میں پلاٹ کے خواہش مند فارم ایم ڈی اے کے دفاتر اور ویب سائٹ سے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ترجمان

کراچی۔ایم ڈی اے کی جانب سے درخواست فارم بلا کسی چارجزکے حاصل کر سکتے ہیں۔ترجمان

کراچی۔کسی بھی اسٹیٹ ایجنٹ یا بروکر سے ایم ڈی اے کا کوئی تعلق نہیں۔ترجمان

کراچی۔قیمت وصول کرنے والوں کی اطلاع پولیس یاایم ڈی اے کے دفاتر پر دی جا سکتی ہے۔ترجمان ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی

کراچی۔جعلی ایم ڈی اے کے فارم بیچنے والوں کےبارے میں اطلاع 99244761 یا99244763پر دی جا سکتی ہے۔ترجمان

کراچی۔جعلی فارم کی فروخت میں ملوث افراد کی اطلاع پولیس کے 15نمبرپربھی دی جا سکتی ہے۔ ترجمان ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں