عبدالحکیم
انا للہ وانا علیہ راجعون
سید عتیق مہتاب مہتاب آٹو ٹریڈرز عبدالحکیم
سٹی رپورٹر روز
نامہ پاکستا ن
اینڈ بیورو چیف اون نیوز ٹی وی چینل عبدالحکیم کے بڑےبھائی
سید سعید احمد صاحب کی اہلیہ کا انتقال ھو گیا ھے
جنازہ اج منگل 23 اکتوبر بعد عصرچار بجے 15 سہو والہ نزد کچا کھوہ میں ادا کی جاے گی
اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور اھل خانہ کو صبر دیں امین
پیر عتیق صاحب
Mobile 0333 6883203
246