317

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ضلعی افسران سے بیٹھک جلد از جلد کسانوں کو ریلیف فراہم کرنے کے احکامات جاری ، رپورٹ طاہر سلیم سہو

ڈپٹی کمشنر سلمان خان چیف سیکرٹری پنجاب کے ٹاسکس پر عملدرآمد کیلئے متحرک
ضلعی انتظامیہ کے افسران،لوکل گورنمنٹس کے چیف افسران کو احکامات بارے آگاہ کردیا
لوکل گورنمٹس کو سروس ڈیلیوری میں بہتری کے لئے از سرنو پلان تشکیل دینے کی ہدایت
تمام کھلے گٹروں پر فوری مین ہولز لگوائے اور خراب سٹریٹ لائٹس مرمت کرائی جائیں:ڈپٹی کمشنر
تعلیمی ادارے روڈ کراسنگ کے دوراب بچوں کی حفاظت یقینی بنائیں:ڈپٹی کمشنر
صفائی کے حوالے زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی جائیگی:ڈپٹی کمشنر
ہر تحصل میں ایک پارک اور چوک کی فوری تزئین و آرائش کی جائے :سلمان خان
اوور لوڈ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف بھی سخت ایکشن کی ضرورت ہے :ڈپٹی کمشنر

ضلع کی تمام یونین کونسلز میں کھاد کے فراہمی کے لئے کائونٹرز بنائے جائیں:ڈپٹی کمشنر
سرکاری ہیلتھ فیسیلٹیز اور ٹرانسپورٹ اڈوں کی صفائی پر بھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا:ڈپٹی کمشنر
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ کمشنرز اور چیف افسران کی شرکت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں