ٹک ٹاک نے ایک اور جان لے لی خاتون ٹک ٹاک ویڈیو بنانے لگی تو کنپٹی میں فائر لگ گیا مکمل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں : رپوٹ طلحہ راجپوت
کمالیہ
محلہ صدیق آباد کی رہائشی فرح علی پسٹل سے ٹک ٹاک بناتے ہوئے جاں بحق ہو گئی، فرح علی پسٹل کو کان پٹی پر رکھ کر ٹک ٹاک بنا رہی تھی کہ اچانک گولی چل گئی