پیرمحل: جعلی بچھو فروخت کرنے والے دو نوسرباز گرفتار مقدمہ درج
پیرمحل: چک نمبر663/4گ ب کے رہائشی ظفر عباس، قصیر شہزاد،سلطان احمد کو نوسربازوں عارف،ظفر ، مقبول ، علی نے بچھو دکھانے کے بہانے لے جاکر اسلحہ کی نوک پر نقد ی رقم ، موبائل فون ،شناختی کارڈچھین لیا اور فرارہوگئے تھے
پیرمحل: نوسرباز پورے پاکستان میں جعلی بچھو فروخت کرتے تھے
پیرمحل : جعلی بچھو کروڑوں روپے میں فروخت کرتے تھے
ایس ایچ او چوہدری فریاد چیمہ
پیرمحل: گرفتار نوسربازوں سے تفتیش کی جارہی ہے تاکہ پورے نیٹ ورک کا پتہ چلا جا سکے ایس ایچ او
پیر محل: تھانہ صدر پولیس نے ملزمان کے خلاف
مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی