477

پاکستان بھر میں جعلی بچھو فروخت کر کے کروڑوں کا فراڈ کرنے والے افراد گرفتار طلحہ راجپوت کی رپوٹ

پیرمحل: جعلی بچھو فروخت کرنے والے دو نوسرباز گرفتار مقدمہ درج

پیرمحل: چک نمبر663/4گ ب کے رہائشی ظفر عباس، قصیر شہزاد،سلطان احمد کو نوسربازوں عارف،ظفر ، مقبول ، علی نے بچھو دکھانے کے بہانے لے جاکر اسلحہ کی نوک پر نقد ی رقم ، موبائل فون ،شناختی کارڈچھین لیا اور فرارہوگئے تھے

پیرمحل: نوسرباز پورے پاکستان میں جعلی بچھو فروخت کرتے تھے

پیرمحل : جعلی بچھو کروڑوں روپے میں فروخت کرتے تھے
ایس ایچ او چوہدری فریاد چیمہ

پیرمحل: گرفتار نوسربازوں سے تفتیش کی جارہی ہے تاکہ پورے نیٹ ورک کا پتہ چلا جا سکے ایس ایچ او

پیر محل: تھانہ صدر پولیس نے ملزمان کے خلاف
مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں