تلمبہ
شام ڈھلتے ہی تلمبہ میں ڈاکو راج
اپلائیڈ فار موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح ڈاکو انصار سپر سٹور سے دو موبائل فون اور تقریبآ 70 ہزار کیش چھین کر فرار
ایک ڈاکو نے ڈسٹ ماسک اور دوسرے نے چادر سے چہرہ چھپا رکھا تھا
ڈاکو شوکت موڑ کی جانب سے آئے اور واردات کرکے تھانہ روڑ کی طرف نکل گئے
اطلاع ملتے ہی
تلمبہ پولیس موقع پر پہنچ گئی
335