282

تلمبہ میں ڈاکو راج ڈاکو اندھیرا ھوتے ھی 2 موبائل فون اور 70 ہزار روپے چھین کر فرار : رپوٹ عاشق مجید

تلمبہ
شام ڈھلتے ہی تلمبہ میں ڈاکو راج
اپلائیڈ فار موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح ڈاکو انصار سپر سٹور سے دو موبائل فون اور تقریبآ 70 ہزار کیش چھین کر فرار
ایک ڈاکو نے ڈسٹ ماسک اور دوسرے نے چادر سے چہرہ چھپا رکھا تھا
ڈاکو شوکت موڑ کی جانب سے آئے اور واردات کرکے تھانہ روڑ کی طرف نکل گئے
اطلاع ملتے ہی
تلمبہ پولیس موقع پر پہنچ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں