243 شیئر کریں میاں چنوں وین الٹنے سے 4 افرد زخمی ::: رپوٹ محمد شاہد عزیز 19/04/201919/04/2019 میاں چنوں چک نمبر 56 پندرہ ایل کے قریب مسافر ھائی ایس الٹ گئ وین الٹنے سے 4 افرد زخمی وین الٹنے کے واقع تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا ریسکیو1122 نے ابتدائی طبی امدادکے بعد زخمیوں کو سول ہسپتال میاں چنوں منتقل کردیا۔