277

میاں چنوں وین الٹنے سے 4 افرد زخمی ::: رپوٹ محمد شاہد عزیز

میاں چنوں چک نمبر 56 پندرہ ایل کے قریب مسافر ھائی ایس الٹ گئ
وین الٹنے سے 4 افرد زخمی وین الٹنے کے واقع تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا

ریسکیو1122 نے ابتدائی طبی امدادکے بعد زخمیوں کو سول ہسپتال میاں چنوں منتقل کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں