میاں چنوں : موسی ورک کے نزدیک کار اور موٹرسائیکل میں تصادم
میاں چنوں :تصادم میں 1 موٹرسائیکل سوار جاں بحق دوسرا زخمی
میاں چنوں: ریسکیو1122 نے موقع پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد دی
میاں چنوں: جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عامر ولد ظہور سکنہ تلمبہ اور زخمی کی سعید ولد عبدالرشید سکنہ تلمبہ کے نام سے ہوئی
