282

میاں چنوں :کار موٹر سائیکل تصادم میں 1 موٹرسائیکل سوار جاں بحق دوسرا زخمی جانیے زخمی اور مرنے والے شخص کہاں کا رہائشی تھا : رپوٹ محمد رضا جعفری

میاں چنوں : موسی ورک کے نزدیک کار اور موٹرسائیکل میں تصادم
میاں چنوں :تصادم میں 1 موٹرسائیکل سوار جاں بحق دوسرا زخمی
میاں چنوں: ریسکیو1122 نے موقع پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد دی
میاں چنوں: جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عامر ولد ظہور سکنہ تلمبہ اور زخمی کی سعید ولد عبدالرشید سکنہ تلمبہ کے نام سے ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں