221 شیئر کریں میاں چنوں کار اور موٹر سائیکل میں تصادم : رپوٹ ارشد منیر 21/03/201921/03/2019 میاں چنوں : موسی ورک کے نزدیک کار اور موٹرسائیکل میں تصادم تصادم میں 1 موٹرسائیکل سوار جاں بحق دوسرا زخمی ریسکیو1122 نے موقع پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد دی