262

میاں چنوں کار اور موٹر سائیکل میں تصادم : رپوٹ ارشد منیر

میاں چنوں : موسی ورک کے نزدیک کار اور موٹرسائیکل میں تصادم
تصادم میں 1 موٹرسائیکل سوار جاں بحق دوسرا زخمی
ریسکیو1122 نے موقع پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں