ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر نے انسپکٹر محمد اختر سعید کو ڈسٹرکٹ انچارج سی آئی اے ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کر دیا ،
اس سے پہلے انسپکٹر محمد الیاس ڈسٹرکٹ انچارج سی آئی اے ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات تھے جنکا تبادلہ ڈسٹرکٹ فیصل آباد ھو گیا تھا
ترجمان ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس