231

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر نے انسپکٹر محمد اختر سعید کو ڈسٹرکٹ انچارج سی آئی اے ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کر دیا ،رپوٹ لبنی اشرف سیال

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر نے انسپکٹر محمد اختر سعید کو ڈسٹرکٹ انچارج سی آئی اے ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کر دیا ،

اس سے پہلے انسپکٹر محمد الیاس ڈسٹرکٹ انچارج سی آئی اے ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات تھے جنکا تبادلہ ڈسٹرکٹ فیصل آباد ھو گیا تھا
ترجمان ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں