324 شیئر کریں خانیوال ریلوے انڈر پاس چلتی ٹرین سے گرکر نوجوان جاں بحق .رپورٹ :طلحہ راجپوت 07/01/201907/01/2019 خانیوال ریلوے انڈر پاس چلتی ٹرین سے گرکر نوجوان جاں بحق خانیوال ٹرین خانیوال سے کراچی جارہی تھی نوجوان کا پاوں سلیپ ہونے سے ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا خانیوال.ٹرین رک گئی ریلوے انتظامیہ لاش کو ریلوے ہسپتال خانیوال منتقل کر رہی ھے..