351

خانیوال ریلوے انڈر پاس چلتی ٹرین سے گرکر نوجوان جاں بحق .رپورٹ :طلحہ راجپوت

خانیوال ریلوے انڈر پاس چلتی ٹرین سے گرکر نوجوان جاں بحق

خانیوال ٹرین خانیوال سے کراچی جارہی تھی نوجوان کا پاوں سلیپ ہونے سے ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا

خانیوال.ٹرین رک گئی ریلوے انتظامیہ لاش کو ریلوے ہسپتال خانیوال منتقل کر رہی ھے..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں