*وزیراعظم عمران خان کاقوم سے خطاب*
پاکستانی قوم کوخوشخبری سنانا چاہتا ہوں،عمران خان
ہمیں سعودی عرب سے زبردست پیکیج مل گیا،وزیراعظم
قرضوں کی قسطیں واپس کرنی تھیں،ہم پر بوجھ پڑ گیا،عمران خان
اگر ہم آئی ایم ایف سے زیادہ قرضہ لیتے تو اس کا بوجھ عوام پر پڑ جاتا،وزیر اعظم
قرضوں کی قسطیں واپس کرناچیلنج تھا،وزیراعظم عمران خان
سعودی پیکیج کی وجہ سےدباؤ کم ہوگیا،وزیراعظم
کوشش کررہے تھے کہ دوست ممالک سے قرضے لیں،وزیراعظم
ہم چاہتے تھے کے کم سے کم آئی ایم ایف سے قرضہ لیں،وزیر اعظم
آئی ایم ایف سے اگر قرضہ لیا بھی تو زیادہ نہیں لیں گے،وزیراعظم
تنخواہ دارطبقےپربوجھ نہیں ڈالیں گے،وزیراعظم عمران خان
کوشش کررہے تھے کہ یمن لڑائی میں ثالث کا کردار ادا کریں،وزیراعظم
1971 میں پاکستان کا کل قرضہ 30 ارب تھا،وزیراعظم
یہ جماعتیں بار بار کہہ رہی ہیں کہ حکومت فیل ہو گئی،عمران خان
2008 سے اب تک حکومت پر 30 ہزار ارب کا قرضہ ہوگیا ہے،وزیراعظم
ہم پرتنقید کرنے والی جماعتوں کوشرم نہیں آتی،وزیراعظم
انھوں نے اتنا قرضہ لیا،ان کو شرم نہیں آ رہی ایسی باتیں کرتے ہوئے،عمران خان
آج گردشی قرضہ 1200 ارب کا ہے،وزیراعظم عمران خان
دوجماعتوں نے10سال ملک پرحکومت کی ،وزیراعظم
سابق حکومت ورکرزکاویلفیئرفنڈ بھی کھاگئی،وزیراعظم
یہ آج کھڑے ہو گئے ہیں جمہوریت کو بچانے کیلیے،عمران خان
پاکستان اسٹیل میں بھی ورکرزکے پیسے کھاگئے ہیں،وزیراعظم
ان2جماعتوں نےقرضےلےکرملک کودیوالیہ کردیا،انہیں شرم نہیں آئی،وزیراعظم
تیس ہزار ارب کا آڈٹ کرائیں،وزیراعظم
یہ چاہتے ہیں کی دباؤ ڈال کر این آر او لے لیں،عمران خان
ابھی تو ہم نے کچھ کیا ہی نہیں، وزیراعظم عمران خان
مشرف نے ن لیگ اورپیپلزپارٹی کواین آراودیا،وزیراعظم
دونوں جماعتیں ہم سے این آر اولینا چاہتی ہیں،نہیں دیں گے،وزیراعظم
کان کھول کر سن لیں، این آراو نہیں ملے گا، وزیراعظم
کان کھول کر سن لیں،کسی کرپٹ آدمی کو میں نہیں چھوڑوں گا،جیلوں میں ڈالوں گا،عمران خان
یہ قرضے اس لیے چڑھے ہیں کہ یہاں منی لانڈرنگ کی گئی ہے،عمران خان
ان کوپتہ ہےکہ جب30ہزارارب کاآڈٹ کروائیں گےتوکیاہوگا،وزیراعظم عمران خان
اگردونوں جماعتیں سڑکوں پرآنا چاہتی ہیں توآئیں انہیں کنٹینرہم دیں گے،وزیراعظم
کسی کرپٹ شخص کونہیں چھوڑوں گا،وزیراعظم
عوام سے وعدہ کیا تھا کہ کرپٹ لوگوں کوجیل میں ڈالوں گا،وزیراعظم
فالودے والے کے اکاؤنٹ میں 2 ارب روپے سامنے آرہے ہیں،یہ کہاں سے آرہا ہے،وزیراعظم
یہ سمجھتے ہیں کہ یہ ہمیں ڈرائیں گے،دھمکائیں گے اور ہم این آر او دے دیں گے،عمران خان
کرپشن کوبچانےکیلئےاپوزیشن جلسےجلوسوں کی تیاریاں کررہی ہے،وزیراعظم عمران خان
قرضے واپس کرنے کیلیے ٹیکس لگانا پڑے گا،مہنگائی بڑھے گی،عمران خان
جو مرضی کوئی کوئی کر لے ہمیں ملک میں احتساب لے کر آنا ہے،عمران خان
ہم نے ابھی تک کسی کے خلاف کوئی کیس نہیں کیا،وزیراعظم
جوچاہے مرضی کرلیں دوبارہ کہہ رہا ہوں احتساب سب کا ہوگا،وزیراعظم
ہمیں بلیک میل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،وزیراعظم
ہم نے کچھ کیا ہی نہیں،اب پر تو نیب کے پرانے کیسز ہیں،عمران خان
پاکستان میں کرپشن نیچے آگئی ہےمزید نیچے آئے گی،وزیراعظم
چھوٹاساطبقہ امیرہورہاہے،عوام غریب ہورہےہیں،ہم نےاحتساب کرناہے،وزیراعظم
منی لانڈرنگ روکنے کے لیے خود معاملات دیکھ رہا ہوں،وزیراعظم
ملک کی بر آمدات بڑھائیں گے،وزیراعظم عمران خان
گزشتہ ادوار میں عوام کا پیسہ چوری ہواہے،وزیراعظم عمران خان
خوشی ہے میرے کہنےپرسعودی عرب نےویزےکی فیس کم کردی ہے،وزیراعظم
کرپشن برداشت کرتے ہیں تو قیمت قوم کو ادا کرنی پڑتی ہے،وزیراعظم
غربت کوکم کرنے کے لیے آنے والے دنوں میں خصوصی پیکیج دیں گے،وزیراعظم
قوم سےکہتا ہوں کہ مشکل وقت ہے تھوڑا سا صبر کا مظاہرہ کریں،وزیراعظم
ایکسپورٹ بڑھائیں گے،سرمایہ کاری بھی آئےگی،وزیراعظم عمران خان
ہاؤسنگ میں غیرملکی سرمایہ کاری لائیں گے،وزیراعظم
ریلوے،پی آئی اے اوردیگرسرکاری ادارے نقصان میں ہیں،وزیراعظم
تمام اداروں کودرست کریں گے،وزیراعظم عمران خان
کرپشن ایک کینسرہے اس کا علاج کررہے ہیں،وزیراعظم
جب تک کرپٹ لوگوں پرہاتھ نہیں ڈالوں گاملک ٹھیک نہیں ہوگا،وزیراعظم
ہم نے ملک میں 50 لاکھ گھربنانے ہیں،وزیراعظم
بیرون ملک پاکستانی یہاں سرمایہ کاری لانے کےلیے تیارہیں،وزیراعظم
ہر ادارہ اس وقت نقصان میں ہے،سارے اداروں کو ٹھیک کرنا ہے،عمران خان
بیرون ملک پاکستانی یہاں سرمایہ کاری لانے کےلیے تیارہیں،وزیراعظم
ہر ادارہ اس وقت نقصان میں ہے،سارے اداروں کو ٹھیک کرنا ہے،عمران خان
ہم پرقرضوں کا بوجھ پڑ گیا تھا ،وزیراعظم عمران خان
یہاں سرمایہ کار آتے تھے تو ان سے ہی پیسے مانگنا شروع کردیا جاتا تھا،وزیراعظم
منی لانڈرنگ روکنےکےلیے ادارےمضبوط کررہے ہیں،وزیراعظم عمران خان
جب تک کرپٹ لوگوں پرہاتھ نہیں ڈالوں گاملک ٹھیک نہیں ہوگا،وزیراعظم
ملک میں ڈالرآنےسےروپےکی قدر بڑھ جائےگی،وزیراعظم عمران خان
ملک کاپیسہ لوٹنےوالےجمہوریت بچانےکی بات کرتے ہیں، وزیراعظم عمران خان
*مھرطاھرمنیرکندلہ*