286

وزیراعظم عمران خان صاحب کا قوم سے خطاب رپوٹ طاھر کندلہ

*وزیراعظم عمران خان کاقوم سے خطاب*

‏پاکستانی قوم کوخوشخبری سنانا چاہتا ہوں،عمران خان‏

ہمیں سعودی عرب سے زبردست پیکیج مل گیا،وزیراعظم‏

قرضوں کی قسطیں واپس کرنی تھیں،ہم پر بوجھ پڑ گیا،عمران خان

‏اگر ہم آئی ایم ایف سے زیادہ قرضہ لیتے تو اس کا بوجھ عوام پر پڑ جاتا،وزیر اعظم‏

قرضوں کی قسطیں واپس کرناچیلنج تھا،وزیراعظم عمران خان‏

سعودی پیکیج کی وجہ سےدباؤ کم ہوگیا،وزیراعظم

‏کوشش کررہے تھے کہ دوست ممالک سے قرضے لیں،وزیراعظم

‏ہم چاہتے تھے کے کم سے کم آئی ایم ایف سے قرضہ لیں،وزیر اعظم

‏آئی ایم ایف سے اگر قرضہ لیا بھی تو زیادہ نہیں لیں گے،وزیراعظم‏

تنخواہ دارطبقےپربوجھ نہیں ڈالیں گے،وزیراعظم عمران خان‏

کوشش کررہے تھے کہ یمن لڑائی میں ثالث کا کردار ادا کریں،وزیراعظم

‏1971 میں پاکستان کا کل قرضہ 30 ارب تھا،وزیراعظم‏

یہ جماعتیں بار بار کہہ رہی ہیں کہ حکومت فیل ہو گئی،عمران خان

‏2008 سے اب تک حکومت پر 30 ہزار ارب کا قرضہ ہوگیا ہے،وزیراعظم

‏ہم پرتنقید کرنے والی جماعتوں کوشرم نہیں آتی،وزیراعظم‏

انھوں نے اتنا قرضہ لیا،ان کو شرم نہیں آ رہی ایسی باتیں کرتے ہوئے،عمران خان‏

آج گردشی قرضہ 1200 ارب کا ہے،وزیراعظم عمران خان‏

دوجماعتوں نے10سال ملک پرحکومت کی ،وزیراعظم‏

سابق حکومت ورکرزکاویلفیئرفنڈ بھی کھاگئی،وزیراعظم

‏یہ آج کھڑے ہو گئے ہیں جمہوریت کو بچانے کیلیے،عمران خان‏

پاکستان اسٹیل میں بھی ورکرزکے پیسے کھاگئے ہیں،وزیراعظم

‏ان2جماعتوں نےقرضےلےکرملک کودیوالیہ کردیا،انہیں شرم نہیں آئی،وزیراعظم‏

تیس ہزار ارب کا آڈٹ کرائیں،وزیراعظم‏

یہ چاہتے ہیں کی دباؤ ڈال کر این آر او لے لیں،عمران خان

‏ابھی تو ہم نے کچھ کیا ہی نہیں، وزیراعظم عمران خان

‏مشرف نے ن لیگ اورپیپلزپارٹی کواین آراودیا،وزیراعظم

‏دونوں جماعتیں ہم سے این آر اولینا چاہتی ہیں،نہیں دیں گے،وزیراعظم‏

کان کھول کر سن لیں، این آراو نہیں ملے گا، وزیراعظم

‏کان کھول کر سن لیں،کسی کرپٹ آدمی کو میں نہیں چھوڑوں گا،جیلوں میں ڈالوں گا،عمران خان‏

یہ قرضے اس لیے چڑھے ہیں کہ یہاں منی لانڈرنگ کی گئی ہے،عمران خان

‏ان کوپتہ ہےکہ جب30ہزارارب کاآڈٹ کروائیں گےتوکیاہوگا،وزیراعظم عمران خان‏

اگردونوں جماعتیں سڑکوں پرآنا چاہتی ہیں توآئیں انہیں کنٹینرہم دیں گے،وزیراعظم

‏کسی کرپٹ شخص کونہیں چھوڑوں گا،وزیراعظم

‏عوام سے وعدہ کیا تھا کہ کرپٹ لوگوں کوجیل میں ڈالوں گا،وزیراعظم

‏فالودے والے کے اکاؤنٹ میں 2 ارب روپے سامنے آرہے ہیں،یہ کہاں سے آرہا ہے،وزیراعظم

‏یہ سمجھتے ہیں کہ یہ ہمیں ڈرائیں گے،دھمکائیں گے اور ہم این آر او دے دیں گے،عمران خان

‏کرپشن کوبچانےکیلئےاپوزیشن جلسےجلوسوں کی تیاریاں کررہی ہے،وزیراعظم عمران خان‏

قرضے واپس کرنے کیلیے ٹیکس لگانا پڑے گا،مہنگائی بڑھے گی،عمران خان‏

جو مرضی کوئی کوئی کر لے ہمیں ملک میں احتساب لے کر آنا ہے،عمران خان‏

ہم نے ابھی تک کسی کے خلاف کوئی کیس نہیں کیا،وزیراعظم‏

جوچاہے مرضی کرلیں دوبارہ کہہ رہا ہوں احتساب سب کا ہوگا،وزیراعظم‏

ہمیں بلیک میل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،وزیراعظم‏

ہم نے کچھ کیا ہی نہیں،اب پر تو نیب کے پرانے کیسز ہیں،عمران خان

‏پاکستان میں کرپشن نیچے آگئی ہےمزید نیچے آئے گی،وزیراعظم‏

چھوٹاساطبقہ امیرہورہاہے،عوام غریب ہورہےہیں،ہم نےاحتساب کرناہے،وزیراعظم

‏منی لانڈرنگ روکنے کے لیے خود معاملات دیکھ رہا ہوں،وزیراعظم

‏ملک کی بر آمدات بڑھائیں گے،وزیراعظم عمران خان‏

گزشتہ ادوار میں عوام کا پیسہ چوری ہواہے،وزیراعظم عمران خان‏

خوشی ہے میرے کہنےپرسعودی عرب نےویزےکی فیس کم کردی ہے،وزیراعظم‏

کرپشن برداشت کرتے ہیں تو قیمت قوم کو ادا کرنی پڑتی ہے،وزیراعظم‏

غربت کوکم کرنے کے لیے آنے والے دنوں میں خصوصی پیکیج دیں گے،وزیراعظم‏

قوم سےکہتا ہوں کہ مشکل وقت ہے تھوڑا سا صبر کا مظاہرہ کریں،وزیراعظم

‏ایکسپورٹ بڑھائیں گے،سرمایہ کاری بھی آئےگی،وزیراعظم عمران خان

‏ہاؤسنگ میں غیرملکی سرمایہ کاری لائیں گے،وزیراعظم

‏ریلوے،پی آئی اے اوردیگرسرکاری ادارے نقصان میں ہیں،وزیراعظم‏

تمام اداروں کودرست کریں گے،وزیراعظم عمران خان

‏کرپشن ایک کینسرہے اس کا علاج کررہے ہیں،وزیراعظم‏

جب تک کرپٹ لوگوں پرہاتھ نہیں ڈالوں گاملک ٹھیک نہیں ہوگا،وزیراعظم‏

ہم نے ملک میں 50 لاکھ گھربنانے ہیں،وزیراعظم

‏بیرون ملک پاکستانی یہاں سرمایہ کاری لانے کےلیے تیارہیں،وزیراعظم

‏ہر ادارہ اس وقت نقصان میں ہے،سارے اداروں کو ٹھیک کرنا ہے،عمران خان

‏بیرون ملک پاکستانی یہاں سرمایہ کاری لانے کےلیے تیارہیں،وزیراعظم‏

ہر ادارہ اس وقت نقصان میں ہے،سارے اداروں کو ٹھیک کرنا ہے،عمران خان‏

ہم پرقرضوں کا بوجھ پڑ گیا تھا ،وزیراعظم عمران خان

‏یہاں سرمایہ کار آتے تھے تو ان سے ہی پیسے مانگنا شروع کردیا جاتا تھا،وزیراعظم‏

منی لانڈرنگ روکنےکےلیے ادارےمضبوط کررہے ہیں،وزیراعظم عمران خان

‏جب تک کرپٹ لوگوں پرہاتھ نہیں ڈالوں گاملک ٹھیک نہیں ہوگا،وزیراعظم

‏ملک میں ڈالرآنےسےروپےکی قدر بڑھ جائےگی،وزیراعظم عمران خان

‏ملک کاپیسہ لوٹنےوالےجمہوریت بچانےکی بات کرتے ہیں، وزیراعظم عمران خان
*مھرطاھرمنیرکندلہ*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں