*گریٹ نیوز*
*گھریلو صارفین کو ایکسپائری ڈیٹ کے اندراج کے بغیر انڈوں کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی*
پنجاب فوڈ اتھارٹی ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ انڈوں پر ایکسپائری ڈیٹ لکھنا اورانڈوں کا صاف ستھرا ہونا لازم ہے۔
پی ایف اے حکام نے عوام کو ہدایت کی کہ کسی بھی جگہ بغیر ایکسپائری انڈے بکنے کی صورت میں صارفین فورا پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہیلپ لائن0800-80500 پر اطلاع دیںتاکہ صحت دشمن عناصر کیخلاف فوراًکارروائی کی جاسکے۔