330

پنجاب : گھریلو صارفین کو ایکسپائری ڈیٹ کے اندراج کے بغیر انڈوں کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی شکایت کے لیے نمبر0800-80500 : لبنی اشرف سیال

*گریٹ نیوز*

*گھریلو صارفین کو ایکسپائری ڈیٹ کے اندراج کے بغیر انڈوں کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی*

پنجاب فوڈ اتھارٹی ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ انڈوں پر ایکسپائری ڈیٹ لکھنا اورانڈوں کا صاف ستھرا ہونا لازم ہے۔
پی ایف اے حکام نے عوام کو ہدایت کی کہ کسی بھی جگہ بغیر ایکسپائری انڈے بکنے کی صورت میں صارفین فورا پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہیلپ لائن0800-80500 پر اطلاع دیںتاکہ صحت دشمن عناصر کیخلاف فوراًکارروائی کی جاسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں