300 شیئر کریں تحصیل میاں چنوں : ڈرائیور کو نیند انے سے مزدا حادثہ کا شکار : رپوٹ : اشفاق نیاز 14/10/201814/10/2018 میاں چنوں نواب CNG پمپ پر ڈرائیور کے سونے کی وجہ سے مزدہ جس میں کباڑ کا سامان تھا بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گیا ڈرائیور محفوظ کوئی جانی نقصان نہیں ھوا