251

تحصیل میاں چنوں : ڈرائیور کو نیند انے سے مزدا حادثہ کا شکار : رپوٹ : اشفاق نیاز

میاں چنوں
نواب CNG پمپ پر ڈرائیور کے سونے کی وجہ سے مزدہ جس میں کباڑ کا سامان تھا بجلی
کے کھمبے سے ٹکرا گیا
ڈرائیور محفوظ کوئی جانی نقصان نہیں ھوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں