Oسرگودھا :ایس ایچ او تھانہ بھاگٹانوالہ کی سماج دشمن عناصر کے کارروائی ۔ دوملزمان سے ناجائزاسلحہ برآمد
سرگودھا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسرگودھامحمد حسن رضا خان کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ بھاگٹانوالہ انسپکٹر ربنواز کی نگرانی میں سب انسپکٹر ناصرحسین نے ٹیم کے ہمراہ چک24جنوبی ریڈ کرکے ملزمان ندیم حسین سے رپیٹر بندوق12بورجبکہ عمرفاروق سے پسٹل30بوربرآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ڈی پی او سرگودہا نے ایس ایچ او تھانہ بھاگٹانوالہ اورانکی ٹیم کو اچھی کارروائی کرنے پر شاباش دی ۔
رپورٹ مدثر پاشا سرگودھا
332