278

سرگودھا ایس ایچ او تھانہ بھاگٹانوالہ کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی دوملزمان سے ناجائزاسلحہ برآمد رپورٹ مدثر پاشا

Oسرگودھا :ایس ایچ او تھانہ بھاگٹانوالہ کی سماج دشمن عناصر کے کارروائی ۔ دوملزمان سے ناجائزاسلحہ برآمد
سرگودھا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسرگودھامحمد حسن رضا خان کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ بھاگٹانوالہ انسپکٹر ربنواز کی نگرانی میں سب انسپکٹر ناصرحسین نے ٹیم کے ہمراہ چک24جنوبی ریڈ کرکے ملزمان ندیم حسین سے رپیٹر بندوق12بورجبکہ عمرفاروق سے پسٹل30بوربرآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ڈی پی او سرگودہا نے ایس ایچ او تھانہ بھاگٹانوالہ اورانکی ٹیم کو اچھی کارروائی کرنے پر شاباش دی ۔
رپورٹ مدثر پاشا سرگودھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں