پیرمحل: نواحی گاؤں میں مکانات گرائے جانے کے خلاف احتجاج
پیرمحل: مظاہرین میں خواتین کی بچوں سمیت بڑی تعداد میں شرکت
پیرمحل: مظاہرین نے کمالیہ روڈ بلاک کر کے اسسٹنٹ کمشنر آفس کے گیٹ پر دھرنا دے دیا
پیرمحل: مظاہرین کی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی
پیرمحل: گزشتہ روز مکانات گرا کر ان افراد کو بے گھر کر دیا گیا تھا
پیرمحل: مظاہرین میں خواتین شیر خوار بچوں سمیت شامل