250

پیرمحل: نواحی گاؤں میں مکانات گرائے جانے کے خلاف احتجاج: رپوٹ محمد عمران

پیرمحل: نواحی گاؤں میں مکانات گرائے جانے کے خلاف احتجاج

پیرمحل: مظاہرین میں خواتین کی بچوں سمیت بڑی تعداد میں شرکت

پیرمحل: مظاہرین نے کمالیہ روڈ بلاک کر کے اسسٹنٹ کمشنر آفس کے گیٹ پر دھرنا دے دیا
پیرمحل: مظاہرین کی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی
پیرمحل: گزشتہ روز مکانات گرا کر ان افراد کو بے گھر کر دیا گیا تھا

پیرمحل: مظاہرین میں خواتین شیر خوار بچوں سمیت شامل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں