میاں چنوں:ڈی پی او خانیوال فیصل مختار کی زکریا ہال میں کھلی کچہری جاری….
میاں چنوں کئی ماہ سے امن وامان کی صورتحال ابتر ھوگئی تھی دن دیہاڑے چوری ڈکیتاں اور جرائم کی شرح بڑھ گئی تھی کچھ دن پہلے شہر میں شہریوں کی ایک بڑی میٹنگ میں ڈی پی او خانیوال سے کھلی کہچری کا مطالبہ کیا گیا تھا
329