282

تحصیل میاں چنوں ڈی پی او خانیوال کی کھلی کہچری میں امد : بیور چیف اصف علی خان

میاں چنوں:ڈی پی او خانیوال فیصل مختار کی زکریا ہال میں کھلی کچہری جاری….
میاں چنوں کئی ماہ سے امن وامان کی صورتحال ابتر ھوگئی تھی دن دیہاڑے چوری ڈکیتاں اور جرائم کی شرح بڑھ گئی تھی کچھ دن پہلے شہر میں شہریوں کی ایک بڑی میٹنگ میں ڈی پی او خانیوال سے کھلی کہچری کا مطالبہ کیا گیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں