خانیوال:
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال فیصل مختار کی ھدایت پر آپریشن درالفساد کے تحت تھانہ نواں شھر کے علاقہ ککڑہٹہ میں پولیس کا سرچ آپریشن
خانیوال: آپریشن کے دوران 23گھروں کی تلاشی لی گئی۔
خانیوال:دوران سرچ آپریشن 47افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی ۔
ترجمان پولیس خانیوال