285

ضلع خانیوال پولیس کی گھر گھر تلاشی بائیو میٹرک تصدیق: رپوٹ ارشد منیر

خانیوال:

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال فیصل مختار کی ھدایت پر آپریشن درالفساد کے تحت تھانہ نواں شھر کے علاقہ ککڑہٹہ میں پولیس کا سرچ آپریشن

خانیوال: آپریشن کے دوران 23گھروں کی تلاشی لی گئی۔

خانیوال:دوران سرچ آپریشن 47افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی ۔

ترجمان پولیس خانیوال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں