*حیدرآباد: لال کواٹر/امریکن کواٹر پولیس مقابله ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد
حیدرآباد: SHO حالی روڈ پولیس نے دوران اسنیپ لال کواٹر/امریکن کواٹر کے قریب 02 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کی پولیس پر فائرنگ
پولیس کی جوابی کاروائی ایک ڈاکو *نعیم احمد ولد عبدالرزاق* زخمی حالت میں گرفتار
دوسرا ساتھی فرار
گرفتار ملزم کے قبضے سے
*اسلحہ برآمد*
مزید تفتِش جاری ھے