309

*حیدرآباد: لال کواٹر/امریکن کواٹر پولیس مقابله ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار .. اسلحہ برآمد:رپورٹ طلحہ راجپوت

*حیدرآباد: لال کواٹر/امریکن کواٹر پولیس مقابله ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد

حیدرآباد: SHO حالی روڈ پولیس نے دوران اسنیپ لال کواٹر/امریکن کواٹر کے قریب 02 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کی پولیس پر فائرنگ

پولیس کی جوابی کاروائی ایک ڈاکو *نعیم احمد ولد عبدالرزاق* زخمی حالت میں گرفتار
دوسرا ساتھی فرار

گرفتار ملزم کے قبضے سے
*اسلحہ برآمد*

مزید تفتِش جاری ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں