855

مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو ایک اور جھٹکامیٹروبس کے کرایے بڑھا دیے۔رپورٹ :طلحہ راجپوت

پنجاب حکومت نے میٹروبس کے کرایے بڑھا دیے

مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو ایک اور جھٹکا لگ گیا
پنجاب حکومت نے میٹروبس کے کرایے بڑھا دئیے

غریب عوام کے لئے سستی میٹروبس کی موجیں ختم ہو گئیں
پنجاب حکومت نے لاہور اور راولپنڈی کی میٹرو بس کے کرائے میں 10 روپے کا اضافہ کردیا جس کے بعد مسافر کو یک طرفہ کرایہ 20 کے بجائے 30 روپے ادا کرنا پڑے گا
میٹرو بس پر سبسڈی ختم، کرایے میں اضافہ کا امکان

پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد کیبنٹ ونگ نے کرایے میں ا ضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے

اور ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں