1,375

لاہور ہائی کورٹ میں حشمت میڈیکل کالج کی پرنسپل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست

لاہور ہائی کورٹ میں حشمت میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج گجرات کی پرنسپل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ۔رپوٹ لبنی سیال

عدالت نے پرنسپل قرب عباس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔

مسز جسٹس عائشہ اے ملک نے طالبہ نادیہ کنول کی درخواست پر سماعت کی ۔

اس نے 2017 میں ایم بی بی ایس مین داخلہ لیا ۔درخواستگزار ۔

اسنے کالج میں 24لاکھ جمع کروا دیے ۔درخواستگزار ۔

تاہم وہ پڑھائی جاری نہ رکھ سکی ۔درخواستگزار ۔

اب عدالت کے حکم کے باوجود اسکو جمع کرائی گئی فیس ریفنڈ نہین کی جا رہی ۔درخواستگزار ۔

عدالت کے 28نومبر 2018 کی پاسداری نہین کی جا رہی ۔درخواستگزار ۔

عدالت پرنسپل کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائے استدعا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں