395

ون وے روڈ ریلوے انڈر پاس بن کر رھیں گے 10 رکنی کمیٹی سفارشات پیش کرے گی ترجمان ہراج گروپ: رپورٹ طاہر سلیم سہو

ون وے روڈ ریلوے انڈر پاس ودیگر مسائل کے حل کے لیے صوبائی وزیر خوراک جناب سردار حامد یار ہراج کی ہدایت پر 10 رکنی کور کمیٹی بنا دی گئی ھے جو عبدالحکیم کے مسائل کے حل کے لیے سرکاری محکموں کے مجاز افسران و سیاسی قیادتِ سے رابطوں میں رھے گی
ہراج گروپ نے متفقہ طور پر ون وے روڈ ریلوے انڈر پاس کے حوالے سے قرار دے پاس کر لی ھے اکثریت ارکان نے روڈ کی چوڑائی کی 60 فٹ تجویز دی ھے مزید برآں اتفاق راے سے ملتان روڈ کے تاجروں سے مشاورت کرنے کا ٹاسک بھی اسی کمیٹی کو دیا گیا ھے جو تاجروں کی مشاورت سے روڈ کی چوڑائی کا حتمی فیصلہ کریں گے
کمیٹی میں
سید منیر حسین شاہ کاظمی
مہر ظہور حسین تھراج
حاجی محمد رمضان گجر
میاں عبدالخالق میانہ
حاجی افضل عطا
میاں حسن رضا میانہ
حکیم شمس الحق
قاری بشیر احمد
چوہدری عبدالجبار ایڈوکیٹ
حاجی رفاقت صاحب
حاجی طالب صاحب
رانا جاوید صاحب
مہر مبشر محمود ہراج
چوہدری اقبال صاحب اور
پیر عبدالقیوم شاہ صاحب شامل ہیں

ہراج گروپ کے تمام رہنماؤں کی مسائل کے حل کی تجاویز کی ویڈیو وسیلہ نیوز کے سوشل میڈیا گروپ پر دیکھی جاسکتی ھیں

تمام اطلاعات مفاد عامہ کے پبلش کی جاتی ہیں لنک ہمراہ ھے
وسیلہ میڈیا گروپ

03008397902
03145805555
آصف علی خاں
طلحہ راجپوت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں