1,362

الیکشن کمیشن کی ب حسی پورے پنجاب کے پرائمری و مڈل اساتذہ کو کام کا معاوضہ نا دیا اساتذہ سراپا احتجاج وزیر اعظم پاکستان سے معاوضہ جاری کروانے کا مطالبہ

‏شرم کا مقام ہے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے لئے جن کی اپنی تنخواہوں لاکھوں میں ہیں.

گورمنٹ پرائمری,مڈل سکول اساتذہ سے 4ماہ قبل قومی فریضہ جیسکام کروایا
. جو اساتذہ نے رات دن محنت سے مکمل کیا.
مہنگائی کے مارے عوام کا رد عمل برداشت کیا مگر آج تک معاوضہ نہی ملا عید موقع پر بھی ؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں