312

، عبدالحکیم میں سپیرئیر کالج کا قیام عبدالحکیم کی ترقی میں نئے سنگ میل کاآغاز کرے گاسابقہ چیرمین میونسپل کمیٹی شیخ عبدالطیف ،رپورٹ طاہر سلیم سہو

عبدالحکیم کی معروف کاروباری وسیاسی شخصیت سابقہ چیرمین میونسپل کمیٹی جناب شیخ عبدالطیف صاحب
اور نمائندہ صوبائی وزیر حامد یار ہراج
جناب سید منیر حسین شاہ کاظمی صاحب کا عبدالحکیم کی معروف تعلیمی نجی درسگاہ سپیریئر کالج کا دورہ

سپیریئر کالج کی انتظامیہ نے معزز شخصیات کا استقبال کیا عزت مآب جناب چوہدری اشرف صاحب نے مہمانوں کو سپیریئر کالج کے مختلف حصوں کا وزٹ کروایا اور نوجوانوں کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی سے مزین کلاس ہالز دیکھاے

سید منیر حسین شاہ کاظمی صاحب اور
جناب شیخ عبدالطیف صاحب نے سپیریئر کالج کے جدید تقاضوں کے مطابق کلاس ہالز اور طلبا کو دی گئی سہولیات کی تعریف کی
اور سپیریئر کالج کے قیام کو عبدالحکیم کی ترقی کا سنگ میل قرار دیا

سیاسی وسماجی لوگ اور بزنس مین میڈیا پرموشن اور میڈیا ایڈوائزر کے لیے ہم سے رابطہ کریں
وسیلہ میڈیا گروپ

03008397902
03145805555
آصف علی خان
طلحہ راجپوت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں