482

سعید بٹ شہید فلاحی پروگرام کے تحت وسیلہ فاؤنڈیشن کی جانب سے بیماروں معذوروں گونگے بہرے نابینا فالج کے مریضوں اور جو لوگ حادثوں میں زخمی ھیں انکی مدد جاری ھے آپکے اردگرد اگر کو مستحق ھے تو ہمیں اطلاع دیں

سعید بٹ شہید سعید فلاحی پروگرام
________________________________________

اور (یاد رکھو) نیکی اور تقویٰ میں ایک دوسرے کی مدد کیا کرو اور گناہ اور زیادتی (کے کاموں) میں ایک دوسرے کے مدد گار نا بنو
اللہ سے ڈرو اللہ کا عذاب یقینا بہت سخت
________________________________________

ہم تو ریا کار لوگ گناہ گار لوگ ھیں دکھاوا کرتے بشری خطائیں اور لالچ غالب رہتا ھے
مگر یااللہ جو لوگ خلوص نیت سے خفیہ تیرے کمزور بندوں کی مدد کرتے ھیں انکا دیا قبول فرما
انکے مال جان رزق عزت آبرو صحت دولت شہرت میں برکت عطا فرما

رب ذوالجلال کا بہت فضل وکرم ھے
وسیلہ فاؤنڈیشن کے فلاحی پروگرام لوگ دیکھ رھے ھیں اور ہر لمحہ خیر کے کاموں کو ترجیحی بنیادوں پر کرنے کا عزم رکھتے ھیں
عبدالحکیم کے ھول سیل ڈیلر کی جانب سے وسیلہ فاؤنڈیشن کی نشان دہی پر ابتک 25 خاندانوں کی مدد کی گئی
آج بھی ایک حادثہ کے مریض جسکی ٹانگ ٹوٹی ھے اسکے ساتھ تعاون کیا گیا ھے اسے ایک پنکھا مالیت 4000 ادوایات راشن اور کیش عیدی دی گئی

اپنے عطیات زکوٰۃ صدقات خیرات فطرانہ وسیلہ فاؤنڈیشن کو دیں تاکہ خیر کے کاموں کا سلسلہ جاری رہ سکے

آئیں مل کر ایک کوشش کریں اداس چہروں پر مسکراہٹ لانے کی

وسیلہ فاؤنڈیشن
03008397902
03145855555
آصف علی خاں
طلحہ راجپوت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں