407

وسیلہ فاؤنڈیشن کی جانب سے پرائمری سکول کے غریب بچوں میں 120 دن میں 10ہزار سکول بیگ تقسیم کیے گئے: رپوٹ کامران یوسف سیال

شکریہ ملک مزمل کھوکھر
_______________________________________
زاکوة صدقات خیرات کا بہترین مصرف
تعلیم اور صحت پر خرچ کریں
________________________________________
سعید بٹ شہید فری تعلیم فری ڈسپنسری
_______________________________________
فلاحی معاشرے کے قیام کی اولین کڑیاں معاشرے میں تعلیم اور صحت کی سہولیات فراہم کرنا ھے سرکار اپنے طور پر ان شعبوں میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے کوشاں رھتی ھے مگر جب تک عوام اور اہل خیر حضرات اس میں حصہ نا ڈالیں تب تک مطلوبہ نتائج نہیں مل سکتے
وسیلہ فاؤنڈیشن عرصہ دراز سے سفید پوش غریب خاندانوں کی تعلیم صحت میں مدد کر رھا ھے خیر کے سارے سلسلے مخیر حضرات کے تعاون سے چل رھے ھیں
وسیلہ فاؤنڈیشن کا صرف ایک پیغام ھے آپ خود سے ایک کوشش لازمی کریں کسی ضرورت مند کو وردی لے دیں کتابیں لیں دے جوتے لے دیں کسی بیمار کو ڈسپرین لے دیں دراصل وسیلہ فاؤنڈیشن چاھتا ھے کہ آپ کی عادتوں میں آپکے اخراجات میں خیر کی عادتیں خیر کے اخراجات شامل ھو جائیں اور آپکی آنے والی نسلیں آپکے لیے صدقہ جاریہ بن جائیں خیر کی سوچ خیر کے کام اور خیر کے اخراجات میں اپنے بچوں کو آگے لیکر آئیں انکے زریعے خرچ کریں تاکہ آنے والے وقت میں آپکا خاندان خود کار نظام کے تحت معاشرے میں فلاحی خاندان بن جاے
وسیلہ فاؤنڈیشن سفید پوش خاندانوں کی بہتری کے لیے چھوٹی چھوٹی کوششیں کرتا رھتا ھے حاجتیں ضرورتیں سب کی رب العالمین نے پوری کرنی ھے ہم تو بس خود کو پیش کر رھے ھیں

ہم ملک مزمل کھوکھر صاحب کے شکر گزار ھیں جو ابتک وسیلہ فاؤنڈیشن کے زریعے غریب بچوں کے لیے ہزاروں سکول بیگ کاپی پینسل شاپنر ربڑ پانی کی بوتل جیومیٹری لنچ بکس تقسیم کر چکے ھیں
آپ بھی ایک کوشش کریں

وسیلہ فاؤنڈیشن

03008397902
03145805555
آصف علی خان
طلحہ راجپوت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں